محصول چنگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیاء لانے یا لے جانے کے موقع پر وصول کرتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیاء لانے یا لے جانے کے موقع پر وصول کرتی ہیں۔